1

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2026 ؛ایک لاکھ 38 ہزار طلبہ نے رجسٹریشن کروا لی

News Discuss 
ایم ڈی کیٹ 2026 کیلئے ایک لاکھ 38 ہزار طلبہ نے رجسٹریشن کروا لی۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ اتوار 16 اگست کو صبح 10 بجے ملک بھر میں بیک وقت ہو گا۔ https://www.24urdu.com/16-Jul-2026/178570

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story