کراچی میں تندور مالکان نے سرکاری قیمت پر آٹا نہ ملنے کی صورت میں روٹی مزید مہنگی کرنے کااشارہ دے دیا۔
تندور مالکان کاکہناہے کہ آٹے کی سرکاری قیمت پر دستیابی یقینی بنائی جائے، سرکاری قیمت پر آٹا نہ ملا تو قیمت بڑھانے پر مجبور ہوں گے۔ https://www.24urdu.com/16-Jul-2026/178581